مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ لَا سَلَفَ إِلَّا إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ · حديث 14063
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ قَتَادَةَ فَقَالَ: رَجُلٌ لِي عَلَيْهِ طَعَامٌ، لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ فَاشْتَرَاهُ مِنَ السُّوقِ قَالَ: «لَا أَدْرِي يَأْتِينِي بِهِ مِنْ حَيْثُ شَاءَ»
14063 - معمر بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے قتادہ سے سوال کیا : اُس نے کہا: ایک شخص نے مجھے کچھ اناج دینا ہے اور وہ اناج اس کے پاس نہیں ہے وہ اُص اناج کو بازار سے خریدے گا انہوں نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم ! وہ جہاں سے چاہے گا اسے لے آئے گا۔
«لَا أَدْرِي يَأْتِينِي بِهِ مِنْ حَيْثُ شَاءَ» ← رَجُلٌ لِي عَلَيْهِ طَعَامٌ، لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ فَاشْتَرَاهُ مِنَ السُّوقِ ← سَأَلَ رَجُلٌ قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter No advance except for a known term · Hadith 14063
