مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ قُوَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 14051
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «أُعْطِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُضْعَ خَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ رَجُلًا، وَإِنَّهُ لَمْ يَكُنْ يُقِيمُ عِنْدَ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ يَوْمًا تَامًّا كَانَ يَأْتِي هَذِهِ السَّاعَةَ وَهَذِهِ السَّاعَةَ يَتَنَقَّلُ بَيْنَهُنَّ كَذَلِكَ الْيَوْمَ حَتَّى إِذَا كَانَ اللَّيْلُ قَسَمَ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ لَيْلَتَهَا»
14051 - سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کو پنتالیس سے زیادہ آدمیوں کی قوت عطا ء کی گئی تھی آپﷺ کا یہ معمول شریف تھا کہ آپ ﷺ اپنی ازواج میں سے کسی کے ہاں پورا دن مقیم نہیں رہتے تھے بلکجہ ایک گھری ایک خاتونکے پاس رہتے تھے دوسری گھڑی میں دوسری خاتون کے پاس رہتے تھے آپ ﷺ اُن کے ہاں منتقل ہوتے رہتے تھے لیکن جب رات ہو جاتی تھی تو آپ ہر خاتون کو تقسیم میں سے اس کا مخصوص حصہ دیتے تھے ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the Power of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 14051
