مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ لَبَنِ الْفَحْلِ · حديث 13943
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِلَبَنِ الْفَحْلِ». قَالَ مُحَمَّدٌ: وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ»
13943 - عمرو بن شرید بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عباس سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا : جو دو عورتوں کے ساتھ شادی کر لیتا ہے تو ان میں سے ایک عورت ایک لڑکی کو دودھ پلا دیتی ہے اور دوسری بیوی ایک لڑکے کو دودھ پلا دیتی ہے تو کیا وہ لرکا اُس لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتا ہے ؟ حضرت عبداللہ بن عباس نے جواب دیا: جی نہیں! کیونکہد ودھ کا سبب ایک شخص ہے اس لئے وہ لڑکی کے لئے حلال نہیں ہو گی ۔
لاَ بَأْسَ بِهِ. ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ ← رَجُلٌ: ← مُحَمَّدٌ: وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← «لَا بَأْسَ بِلَبَنِ الْفَحْلِ» ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← خُصَيْفٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab al-Fahal · Hadith 13943
