مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ رَضَاعِ الْكَبِيرِ · حديث 13895
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنِ أَبِي عَطِيَّةَ الْوَادِعِيِّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالَ: إِنَّهَا كَانَتْ مَعِي امْرَأَتِي، فَحُصِرَ لَبَنُهَا فِي ثَدْيِهَا، فَجَعَلْتُ أَمَصُّهُ ثُمَّ أَمَجُّهُ، فَأَتَيْتُ أَبَا مُوسَى فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: حَرُمَتْ عَلَيْكَ. قَالَ: فَقَامَ وَقُمْنَا مَعَهُ، حَتَّى انْتَهَى إِلَى أَبِي مُوسَى، فَقَالَ: مَا أَفْتَيْتَ هَذَا، فَأَخْبَرَهُ بِالَّذِي أَفْتَاهُ. فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ، وَأَخَذَ بِيَدِ الرَّجُلِ: «أَرِضِيعًا تَرَى هَذَا إِنَّمَا الرَّضَاعُ مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ». فَقَالَ أَبُو مُوسَى: لَا تَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ مَا كَانَ هَذَا الْحَبْرُ بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ "
13895 – ابو عطیہ وادعی بیان کرتے ہیں: ایک شخص حجرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آیا اور بولا : ایک مرتبہ میری بیوی میرے ساتھ تھی اس کی چھاتی میں دودھ زیادہ ہو گیا تو میں نے اسے چوسنا شروع کی اپھر میں نے اس کا گھونٹ نگل لیا میں حضرت ابو موسیٰ اشعری کے پاس آیا اور ان سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے یہ فرمایا: تمہاری بیوی تمہارے لئے حرام ہو گئی ہے ۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي عَطِيَّةَ الْوَادِعِيِّ: ← أَبِي حَصِينٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of elder feeding · Hadith 13895
