مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ رَضَاعِ الْكَبِيرِ · حديث 13883
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَسْأَلُ، قَالَ لَهُ رَجُلٌ: سَقَتْنِي امْرَأَةٌ مِنْ لَبَنِهَا بَعْدَ مَا كُنْتُ رَجُلًا كَبِيرًا أَأَنْكِحُهَا؟ قَالَ: «لَا». قُلْتُ: وَذَلِكَ رَأْيُكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ عَطَاءٌ: كَانَتْ عَائِشَةُ: «تَأْمُرُ بِذَلِكَ بَنَاتِ أَخِيهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء کو سنا اُن سے سوال کیا گیا : ایک شخص نے ان سے کہا: مجھے ایکع ورت نے اپنا دودھ پلا دیا حالانکہ میں اس وقت بڑی عمر کا شخص ہو چکا تھا کیا میں اس کے ساتھ نکاح کر سکتا ہوں تو انہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے دریافت کیا: کیا یہ آپ کی اپنی رائے ہے ؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
عَطَاءٌ: كَانَتْ عَائِشَةُ: «تَأْمُرُ بِذَلِكَ بَنَاتِ أَخِيهَا» ← نَعَمْ ← «لَا». قُلْتُ: وَذَلِكَ رَأْيُكَ؟ ← لَهُ رَجُلٌ: سَقَتْنِي امْرَأَةٌ مِنْ لَبَنِهَا بَعْدَ مَا كُنْتُ رَجُلًا كَبِيرًا أَأَنْكِحُهَا؟ ← عَطَاءً يَسْأَلُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of elder feeding · Hadith 13883
