مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْقَافَةِ · حديث 13835
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ زِيَادٍ قَالَ: كُنْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَجَاءَهُ رَجُلٌ أَظُنُّهُ مِنْ بَنِي كُرْزٍ، فَرَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ يَسُبُّ الْغُلَامَ، وَأُمَّهُ تَتَنَاوِلُهُ، فَقَالَ: «إِنَّهُ لَابْنُكَ» قَالَ: فَدَعَاهُ ابْنُ عَبَّاسٍ وَحَمَلَ أُمَّهُ عَلَى رَاحِلَتِهِ، وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ انْتَفَى مِنْهُ
13835 - عبدالکریم جزری نے زیاد کا یہ بیان نقل کیا ہے : ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس موجود تھا ایک شخص ان کے پاس آیا میراخیال ہے اس کا تعلق بنو کر ز سے تھا اس نے حضرت عبداللہ بن عباس کو دیکھا کہ وہ لڑکے کو برا کہنے لگے اس کی ماں نے ان کو برا کہنا شروع کر دیا تو اس نے کہا: یہ آپ کا بیٹا ہے ۔
زِيَادٍ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Qafah section · Hadith 13835
