مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلَانِ يَدَّعِيَانِ الْوَلَدَ · حديث 13823
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ فِي الْوَلَدِ يَدَّعِيهِ الرَّجُلَانِ يَرِثُ مِنْ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا نَصِيبَ ذَكَرٍ تَامٍّ، وَهُمَا جَمِيعًا يَرِثَانِهِ السُّدُسَ، فَإِذَا مَاتَ أَحَدُهُمَا فَهُوَ لِلْبَاقِي مِنْهُمَا، وَمَنْ نَفَاهُ مِنْ أَحَدِهِمَا لَمْ يُضْرَبْ، حَتَّى يَنْفِيَهُ مِنْهُمَا جَمِيعًا، فَإِذَا صَارَ لِلْبَاقِي مِنْهُمَا، فَإِنَّهُ يَرِثُ إِخْوَتَهُ مِنَ الْمَيِّتِ، وَلَا يَرِثُونَهُ حَجَبَهُ أَبُوهُ هَذَا الْحَيُّ عَنْ أَنْ يَرِثَهُ الْإِخْوَةُ مِنَ الْمَيِّتِ وَيَرِثُهُمْ هُوَ، لَأَنَّهُ أَخُوهُمْ وَيَكُونُ مِيرَاثُهُ لِلْبَاقِي وَعَقْلُهُ عَلَيْهِ، فَإِذَا مَاتَ الْآخَرُ مِنَ الْأَبَوَيْنِ صَارَ عَقْلُهُ وَمِيرَاثُهُ لِإِخْوَتِهِ مِنَ الْأَبَوَيْنِ جَمِيعًا "
13823 - سفیان نے ایسے بچے کے بارے میں یہ بات بیان کی ہے : جس کے بارےمیں دو آدمی دعوی کر دیتے ہیں: وہ فرماتے ہیں: وہ بچہ ان دونوں میں سے ہر ایک کی وراثت میں سے مکمل حسے کا وارث بنے گا اور وہ دونوں اس بچہ کی وراثت میں سے چھٹے حصے کے وارث بنیں گے اگر ان دونوں میں سے کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو جو شخص باقی بچے گا وہ بچہ اُسے مل جائے گا اور ان دونوں میں سے کوئی ایک اگر اس بچے کی نفی کر دیتا ہے تو اس کی پٹائی نہیں کی جائے گی البتہ اگر دونوں اس کی نفی کر دیتے ہیں تو معاملہ مختلف ہو گا اور وہ بچہ اس شخص کو ملے گا جو ان دونوں میں سے باقی بچے گا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the men is called the child · Hadith 13823
