مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْعَبْدِ يَفْتَرِي عَلَى الْحُرِّ · حديث 13787
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ رَجُلٍ انْطَلَقَ إِلَى عَبْدِ الْمَلِكِ يَسْأَلُهُ عَنْ أَشْيَاءَ قَدْ سَمَّاهَا لِي، فَعَرَضَ عَبْدُ الْمَلِكِ عَلَى قَبِيصَةَ الْكِتَابَ فِيهِ: الْعَبْدُ يَفْتَرِي عَلَى الْحُرِّ، فَقَالَ قَبِيصَةُ: «يُجْلَدُ ثَمَانِينَ»
13787 - ابن جریح نے سلیمان بن موسیٰ کے حوالے سے ایک شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : وہ عبدالملک کے پاس آیا اور اس سے کچھ چیزوں کے بارے میں دریافت کیا وہ چیزیں اس نے میرے سامنے بیان بھی کی تھیں عبدالملک نے قبیصہ کے سامنے ایک تحریر کی تھی جس میں یہ مذکور تھا ؒ اگر غلام آزاد شخص پر زنا کا الزام لگا دے تو قبیصہ نےکہا ہے : اسے 80 کوڑے لگائے جائیں گے ۔
سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the servant slander the heat · Hadith 13787
