مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْبِكْرُ وَالثَّيِّبُ تُسْتَكْرَهَانِ · حديث 13655
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْبِكْرُ تُسْتَكْرَهُ نَفْسُهَا؟ قَالَ: «مِثْلُ صَدَاقِ إِحْدَى نِسَائِهَا». قَالَ: «وَصَدَاقٌ. . أَنْ تَصِيحَ، أَوْ يُوجَدَ بِهَا أَثَرٌ»، قُلْتُ: الثَّيِّبُ؟ قَالَ: «لَمْ أَسْمَعْ فِيهَا بِشَيْءٍ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اگر کسی کنواری لڑکی کے ساتھ زبر دستی صحبت کر لی جائے ؟ تو انہوں نے جواب دیا: اُسے اس جیسی دیگر خواتین کا سا مہر ملے گا انہوں نے فرمایا: اور مہر ملے گا اس کی صورت یکہ ہے کہ وہ چینخے یا اس کا کوئی نشان پایا جائے میں نے کہا: ثیبہ کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے جواب دیا: میں نے اس بارے میں کوئی روایت نہیں سنی ہے ۔
«لَمْ أَسْمَعْ فِيهَا بِشَيْءٍ» ← «وَصَدَاقٌ. أَنْ تَصِيحَ، أَوْ يُوجَدَ بِهَا أَثَرٌ»، قُلْتُ: الثَّيِّبُ؟ ← «مِثْلُ صَدَاقِ إِحْدَى نِسَائِهَا». ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْبِكْرُ تُسْتَكْرَهُ نَفْسُهَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the virgin and the virgin are to be denounced · Hadith 13655
