مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ لَا حَدَّ إِلَّا عَلَى مَنْ عَلِمَهُ · حديث 13643
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: ذَكَرُوا الزِّنَا بِالشَّامِ، فَقَالَ رَجُلٌ: زَنَيْتُ. قِيلَ: مَا تَقُولُ؟ قَالَ: أَوَ حَرَّمَهُ اللَّهُ؟ قَالَ: مَا عَلِمْتُ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُ. فَكُتِبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَكَتَبَ: «إِنْ كَانَ عَلِمَ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُ فَحُدُّوهُ، وَإِنْ كَانَ لَمْ يَعْلَمْ فَعَلِّمُوهُ، وَإِنْ عَادَ فَحُدُّوهُ»
13643 - عمرو بن دینار نے سعید بن مسیب کا یہ بیان نقل کیا ہے : کچھ لوگوں نے شام میں زنا کا ذکر کیا تو ایک شخص بولا : میں نے زنا کیا ہے اس سے کہا گیا : تم کیا کہہ رہے ہو ؟ اس نے کہا: اللہ تعالیٰ نے اس کو حرام قرار دیا ہے ؟ پھر اس نے کہا: مجھے تو پتہ نہیں تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حرام قرار دیا ہے اس بارے میں حضرت عمر بن خطاب کو خط لکھا گیا تو انہوں نے جوابی خط میں لکھا : اگر وہ شخص یہ بات جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حرام قرار دیا ہے تو تم اس پر حد جاری کرو ا گر وہ نہیں جانتا تھا تو تم اسے بتادو ! اگر وہ دوبارہ ایسا کرے تو تم اس پر حد جاری کر دینا۔
إلى عمر بن الخطاب ← مَا عَلِمْتُ أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَهُ. ← أَوَ حَرَّمَهُ اللَّهُ؟ ← رَجُلٌ: زَنَيْتُ. قِيلَ: مَا تَقُولُ؟ ← ذَكَرُوا الزِّنَا بِالشَّامِ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter There is no limit except to those who know it · Hadith 13643
