مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ ذَاتِ الزَّوْجِ تُنْكَحُ · حديث 13631
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الرَّجُلِ تَزَوَّجَ الْخَامِسَةَ؟ قَالَ: «يُجْلَدُ، فَإِنْ طَلَّقَ الرَّابِعَةَ مِنْ نِسَائِهِ وَاحِدَةً أَوِ اثْنَتَيْنِ، ثُمَّ تَزَوَّجَ الْخَامِسَةَ قَبْلَ عِدَّةِ الَّتِي طَلَّقَ، جُلِدَ مِائَةً»
13631 - معمر نے زہری کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو پانچیں شادی کر لیتا ہے زہری فرماتے ہیں: اسے کوڑے لگائے جائیں گے اگر وہ اپنی چار بیویوں میں سے کسی ایک یا دو کو چلاق دے دیتا ہے اور پھر جس عورت کو اس نے طلاق دی تھی اس کی عدت گزرنے سے پہلے پانچوی شادی کر لیتا ہے تو ایسے شخص کو ایک سو کوڑے لگائے جائیں گے ۔
الزُّهْرِيِّ فِي الرَّجُلِ تَزَوَّجَ الْخَامِسَةَ؟ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Door to a one-man wife getting married · Hadith 13631
