مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ قَوْلِهِ: {وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا} [النور: 4] · حديث 13571
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَنْ لَا تُقْبَلَ شَهَادَةُ ثَلَاثٍ، وَلَا اثْنَيْنِ، وَلَا وَاحِدٍ عَلَى الزِّنَا، وَيُجْلَدُونَ ثَمَانِينَ ثَمَانِينَ، وَلَا تُقْبَلُ لَهُمْ شَهَادَةٌ حَتَّى تَتَبَيَّنَ لِلْمُسْلِمِينَ مِنْهُمْ تَوْبَةٌ نَصُوحٌ وَإِصْلَاحٌ»
13571 - عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نےا رشاد فرمایا: اللہ اور اس کے رسول نے یہ فیصلہ دیا ہے : زنا کے بارے میں تین یا دو یا ایک گواہ کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی تو انہیں 80 80 کوڑے لگائے جائیں گے اور ان گواہی کبھی قبول نہیں کی جائے گی جب تک مسلمانوں کے سامنے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انہوں نے خالص توبہ کر لی ہے اور ٹھیک ہو گئے ہیں۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of his saying: {And never accept for them a testimony} [An-Nur: 4] · Hadith 13571
