مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الَّذِي يَأْتِي الْبَهِيمَةَ · حديث 13499
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ مُنَبِّهٍ، قَالَ «إِنَّ فِي التَّوْرَاةِ مَنْ أَصَابَ بَهِيمَةً فَهُوَ مَلْعُونٌ عِنْدَ اللَّهِ»
13499 - عمرو بن دینار نے یہ بات بیان کی ہے : ابن منبہ نے یہ بات بتائی ہے : تورات میں یہ مذکور ہے : جو شخص کسی جانور کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں وہ ملعون ہوتا ہے ۔
«إِنَّ فِي التَّوْرَاةِ مَنْ أَصَابَ بَهِيمَةً فَهُوَ مَلْعُونٌ عِنْدَ اللَّهِ» ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ مُنَبِّهٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the one that brings the animal · Hadith 13499
