مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ · حديث 13487
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «فِي الرَّجُلِ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ حَدُّ الزِّنَا، إِنْ كَانَ مُحْصَنًا رُجِمَ، وَإِلَّا جُلِدَ»
13487 - حماد نے ابراہیم نخعی کا یئہ قول نقل کیا ہے جو شخص قول لوط کا سا عمل کرتا ہے اس پر زنا کی حد جاری ہو گی یعنی اگر وہ محصن ہو گا تو اسے سنگسار کر دیا جائے گا ورنہ اسے کوڑے لگائے جائیں گے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the one who did the work of the people of Lot · Hadith 13487
