مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ النَّفَرِ يَقَعُونَ عَلَى الْمَرْأَةِ فِي طُهْرٍ وَاحِدٍ · حديث 13475
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ رَجُلَيْنِ ادَّعَيَا وَلَدًا: فَدَعَا عُمَرُ الْقَافَةَ، وَاقْتَدَى فِي ذَلِكَ بِبَصَرِ الْقَافَةِ وَأَلْحَقَهُ أَحَدَ الرَّجُلَيْنِ "
13475 - زہری نے عروہ بن زبیر کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : دو آدمیوں نے ایک بچے کےبارے میں دعویٰ کیا تو حضرت عمر نے قیافہ شناس کو بلایا اور انہوں نے اس بارے میں قیافہ شناس کے مشاہدے کی پیروی کی اور بچے کو ان دو میں سے ایک شخص کے ستاھ لاحق کر دیا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab al-Nafar fall upon the woman in one purity · Hadith 13475
