مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْأَمَةِ فِيهَا شُرَكَاءُ يُصِيبُهَا بَعْضُهُمْ · حديث 13463
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ أَبِي السَّرِيَّةِ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ، عَنْ رَجُلٍ وَقَعَ عَلَى جَارِيَةٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ شُرَكَاءٍ قَالَ: «هُوَ خَائِنٌ لَيْسَ عَلَيْهِ حَدٌّ». قَالَ سُفْيَانُ: " وَنَحْنُ نَقُولُ: لَا جَلْدَ وَلَا رَجْمَ وَلَكِنْ تَعْزِيرٌ "
13463 - ابو سریہ بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا : جو ایسی کنیز کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے جو اس کی اولاد اور دوسرے حصہ داروں کی مشترکہ ملکیت ہوتی ہے تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا: یہ خیانت کرنے والا شمار ہو گا اس پر حد جاری نہیں ہو گی ۔ سفیان بیان کرتےے ہیں: ہم کہتے ہیں: اسے نہتو کوڑے لگائے جائیں گے اور نہ ہی سنگسار کیا جائے گا البتہ سزا دی جائے گی ۔
سُفْيَانُ: وَنَحْنُ نَقُولُ: لَا جَلْدَ وَلَا رَجْمَ وَلَكِنْ تَعْزِيرٌ ← «هُوَ خَائِنٌ لَيْسَ عَلَيْهِ حَدٌّ». ← رَجُلٍ وَقَعَ عَلَى جَارِيَةٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ شُرَكَاءٍ ← سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ← أَبِي السَّرِيَّةِ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation in which there are partners, afflicted by one another · Hadith 13463
