مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَبِيعُ الْحُرَّ · حديث 18805
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ , عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ , قَالَ: دَعَانِي يُوسُفُ بْنُ عُمَرَ فَسَأَلَنِي عَنْ رَجُلٍ بَاعَ امْرَأَتَهُ أَعَلَيْهِ قَطْعٌ؟ قَالَ: قُلْتُ: لَا بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «إِنَّمَا أَخَذْتُمُوهُنَّ بِأَمَانَةِ اللَّهِ , فَهِي عِنْدَنَا أَمَانَةٌ خَانَهَا , لَا قَطْعَ عَلَيْهِ» قَالَ: فَضَرَبَهُ ضَرْبًا كَانَ أَشَدَّ عَلَيْهِ مِنَ الْقَطْعِ
18805 - ابن شبرمہ بیان کرتے ہیں: یوسف بن عمر نے مجھے بلا کر ایسے شخص کے بارےمیں دریافت کیا : جو اپنی بیوی کو فروخت کر دیتا ہے کیا اس کا ہاتھ کا ٹا جائے گا میں نے جواب دیا: جی نہیں! ہم تک یہ روایت پہنچی ہے کہ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا تھا: تم ان خواتین کو اللہ کی امانت کے ساتھ حآصل کرتے ہو تو یہ بیویاں ہمارے پاس امانتے کے طور پر ہوتی ہیں اس شخص نے اس کی اتنی پٹائی کروائی جو ہاتھ کاٹنے سے زیادہ شدید تھی ۔
قُلْتُ: لَا بَلَغَنَا ← رَجُلٍ بَاعَ امْرَأَتَهُ أَعَلَيْهِ قَطْعٌ؟ ← دَعَانِي يُوسُفُ بْنُ عُمَرَ فَسَأَلَنِي ← ابْنِ شُبْرُمَةَ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Gate of the man sells the free · Hadith 18805
