مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تَقْذِفُ زَوْجَهَا بِأَمَتِهَا · حديث 13439
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ ابْنَةَ أَبِي بَكْرٍ، وَهِيَ أَنْصَارِيَّةٌ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ خَارِجَةَ بَعَثَتْ بِجَارِيَةٍ لَهَا مَعَ زَوْجٍ لَهَا مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ لَهُ: حَبِيبُ بْنُ إِسَافٍ إِلَى الشَّامِ، فَقَالَتْ: إِنَّهَا بِالشَّامِ أَنْفِقْ لَهَا، فَبِعْهَا مَا رَأَيْتَ، وَقَالَتْ: تَغْسِلُ ثِيَابَكَ، وَتَنْظُرُ رَحْلَكَ، وَتَخْدُمُكَ فَذَهَبَ، فَابْتَاعَهَا لِنَفْسِهِ، ثُمَّ رَجَعَ بِهَا إِلَى الْمَدِينَةِ حُبْلَى فَجَاءَتِ ابْنَةُ خَارِجَةَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَأَنْكَرَتْ أَنْ تَكُونَ أَمَرَتْهُ بِبَيْعِهَا، فَهَمَّ عُمَرُ بِزَوْجِهَا يَرْجُمُهُ، حَتَّى كَلَّمَهَا قَوْمُهَا، فَقَالَتِ: اللَّهُمَّ آنِفًا أَشْهَدُ أَنِّي كُنْتُ أَمَرْتُهُ بِبَيْعِهَا، فَأَقَرَّتْ بِذَلِكَ لِعُمَرَ فَضَرَبَهَا ثَمَانِينَ "
13439 – عبداللہ بن ابو بکر بیان کرتے ہیں: ام کلثوم نے جو ایک انصاری خاتون ہیں انہوں نے یہ بتایا : حبیہ بنت خارجہ نے اپنی کنیز کو اپنےانصاری شوہر کے ساتھ بھیجا جس کا نام حبیب بن اساف تھا انہوں نے اس کو شام کی طرف بھیجا تھا اس خاتون نے کہا کہ تم اس کنیز پر خرچ کرتے رہنا اور پھر جسے مناسب سمجھو اسے اس کنیز کو فروخت کر دینا اس خاتون نے یہ بھی کہا کہ یہ کنیز تمہارے کپڑے دھو دے گی اور تمہارے پاس پالان کی دیکھ بھال کرے گی اور تمہاری خدمت کرتی رہے گی وہ صاحب چلے گئے انہوں نے اس کنیز کو خود خرید لیا پھر وہ کنیز کو ساتھ لے کر مدینہ منقورہ واپس آئے تو وہ کنیز حاملہ ہو چکی تھی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The gate of the woman slandering her husband against her mother · Hadith 13439
