مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ وَلِيدَةَ امْرَأَتِهِ · حديث 13421
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ مَعْبَدٍ، وَعُبَيْدٍ ابْنَيْ حُمْرَانَ بْنِ ذُهَلٍ، قَالَا: مَرَّ ابْنُ مَسْعُودٍ بِرَجُلٍ فَقَالَ: إِنِّي زَنَيْتُ. فَقَالَ: «إِذًا نَرْجُمُكَ إِنْ كُنْتَ أَحْصَنْتَ» فَقَالَ: إِنَّمَا أَتَى جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «إِنْ كُنْتَ اسْتَكْرَهْتَهَا فَأَعْتِقْهَا، وَأَعْطِ امْرَأَتَكَ جَارِيَةً مَكَانَهَا». فَقَالَ: وَاللَّهِ لَقَدِ اسْتَكْرَهْتَهَا وَضَرَبْتَهَا قَالَ: فَلِمَ يَرْجُمْهُ، وَأَمَرَ بِهِ فَضُرِبَ دُونَ الْحَدِّ
13421 - معبد اور عبید بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بنمسعود مکا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا جس نے یہ کہا میں نے زنا کا ارتکاب کیا ہے حضرت عبداللہ نے فرمایا: اگر تم شادی شدہ ہوئے تو ہم تمہیں سنگسار کروا دیں گے اس شخص نے بتایا: اس نے اپنی بیوی کی کنیز کے ساتھ صحبت کی ہے تو حضرت عبداللہ نے فرمایا: اگر تم نے اس عورت کے ساتھ زبر دستی کی تھی تو تم اسے آزاد کر دو اور اپنی بیوی کو اس جگہ نئی کنیز لے کر دو اس شخص نے کہا: اللہ کی قسم تم نے اسے مجبور کیا اور اس کی پٹائی کی تھی ۔
فَلِمَ يَرْجُمْهُ، وَأَمَرَ بِهِ فَضُرِبَ دُونَ الْحَدِّ ← وَاللَّهِ لَقَدِ اسْتَكْرَهْتَهَا وَضَرَبْتَهَا ← عَبْدُ اللَّهِ: إِنْ كُنْتَ اسْتَكْرَهْتَهَا فَأَعْتِقْهَا، وَأَعْطِ امْرَأَتَكَ جَارِيَةً مَكَانَهَا، ← إِنَّمَا أَتَى جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ، ← إِذًا نَرْجُمُكَ إِنْ كُنْتَ أُحْصِنْتَ، ← إِنِّي زَنَيْتُ. ← مَرَّ ابْنُ مَسْعُودٍ بِرَجُلٍ ← مَعْبَدٍ، وَعُبَيْدٍ ابْنَيْ حُمْرَانَ بْنِ ذُهَلٍ، ← سِمَاكٍ، ← إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A man’s gate infects the childbirth of his wife · Hadith 13421
