مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَبِيعُ الْحُرَّ · حديث 18795
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ سُفْيَانَ فِي الرَّجُلِ يَبِيعُ الْحُرَّ قَالَ: «لَا قَطْعَ عَلَيْهِ , وَلَا بَيْعَ لَهُ , وَعَلَيْهِ تَعْزِيرٌ»
18795 - امام عبدالرزاق نے سفیان کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو کسی آزاد شخص کو فروخت کر دیتا ہے وہ فرماتے ہیں: ایسے شخص کو نہ تو ہاتھ کاٹنے کی سزا دی جائے گی اور نہ ہی اس کا کیا ہوا سودا درست ہو گا البتہ اسے ویسے سزا دی جائے گی ۔
«لَا قَطْعَ عَلَيْهِ وَلَا بَيْعَ لَهُ وَعَلَيْهِ تَعْزِيرٌ» ← سُفْيَانَ فِي الرَّجُلِ يَبِيعُ الْحُرَّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Gate of the man sells the free · Hadith 18795
