مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُجْلَدُ، ثُمَّ يَمُوتُ أَوْ يَزْنِي فِي الشِّرْكِ · حديث 13412
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «إِذَا جُلِدَ الرَّجُلُ فِي حَدٍّ، ثُمَّ أُونِسَ مِنْهُ تَوْبَةً فَغَيَّرَ بِهِ إِنْسَانٌ نُكِّلَ»
معمر نے زہری کے حوالے سے سعید بن مسیب کا یہ قول نقل کی اہے : جب کسی شخص کو کسی حد میں کوڑے لگائے جائیں اور اس سے توبہ ظاہر ہو اور پھر کوئی انسان اسے عاردلائے تو اسے سزا دی جائے گی ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the man being flogged, then he dies or commits adultery in polytheism · Hadith 13412
