مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ قَطْعِ السَّارِقِ · حديث 18765
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنِ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: «لَا يُتْرَكُ ابْنُ آدَمَ مِثْلَ الْبَهِيمَةِ , لَيْسَ لَهُ يَدٌ يَأْكُلُ بِهَا , وَيَسْتَنْجِي بِهَا»
18765 - ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ یہ کہا کرتے تھے کہ انسان کو جانور کی طرح نہیں چھوڑا جائے گا کہ اس کا ہاتھ ہی نہ ہو کہ وہ جس کے ذریعے استنجا ء کر سکے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › The door of cutting off thieves · Hadith 18765
