مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ السِّحَاقَةِ · حديث 13384
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمَرْأَةِ تَأْتِي الْمَرْأَةَ بِالرَّفْغَةِ قَالَ: «تُجْلَدَانِ، كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا مِائَةً»
13384 – معمر نے زہری کے حوالے سے ایسی عورت کے بارے میں نقل کیا ہے : جو کسی دوسری عورت کے ساتھ جنسی نوعیت کے تعلقات قائم کرتی ہے تو زہری فرماتے ہیں؛ ان دونوں کو کورے لگائے جائیں گے ان دونوں میں سے ہر ایک کو ایک سو کورے لگائے جائیں گے ۔
«تُجْلَدَانِ، كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا مِائَةً» ← الزُّهْرِيِّ فِي الْمَرْأَةِ تَأْتِي الْمَرْأَةَ بِالرَّفْغَةِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of lesbians · Hadith 13384
