مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلُ يَقْذِفُ الرَّجُلُ، وَيَجِيءُ بِثَلَاثَةٍ وَامْرَأَتَيْنِ · حديث 13372
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ حُجَيْرٍ، عَنْ بَعْضِ مَنْ يَرْضَى بِهِ كَأَنَّهُ ابْنُ طَاوُسٍ، فَإِنَّهُ يُجِيزُ شَهَادَةَ النِّسَاءِ مَعَهُنَّ الرِّجَالُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ إِلَّا الزِّنَا، مِنْ أَجْلِ أَنَّهُنَّ لَا يَنْبَغِي لَهُنَّ أَنْ يَنْظُرْنَ إِلَى ذَلِكَ قَالَ: «وَالرَّجُلُ يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى ذَلِكَ حَتَّى يَعْلَمَهُ»
13372 - ابن حجیر نے قابل اعتماد شخص کے حوالے سے شاید وہ طاؤس کے صاحبزادے ہیں ان کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : انہوں نے خواتین کی گواہی کو درست قرار دیا ہے جبکہ وہ گواہی مردوں کے ساتھ ہو البتہ زنا کے بارے میں یہ گواہی درست ہو سکتی ہے کیونکہ زنا کے بارے میں خواتین کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی کے خلاف اس کی گواہی دیں وہ فرماتے ہیں: آدمی کے لئے مناسب یہ ہے کہ آدمی اس بات کا جائزہ لے تاکہ اسے اس بات کا علم ہو جائے۔
ابْنُ حُجَيْرٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A man’s door slanders a man, and brings three and two women · Hadith 13372
