مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلُ يَقْذِفُ الرَّجُلُ، وَيَجِيءُ بِثَلَاثَةٍ وَامْرَأَتَيْنِ · حديث 13370
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَأَلَهُ وَبْرَةُ عَنْ ثَلَاثِ نَفَرٍ وَامْرَأَتَيْنِ شَهِدُوا عَلَى امْرَأَةٍ بِالزِّنَا، فَقَالَ: «لَا، إِلَّا هَكَذَا» - وَأَشَارَ بِأَرْبَعِ أَصَابِعَ - يَقُولُ: «إِلَّا الْأَرْبَعَةَ»
سالم نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : وبرہ نے ان سے تین افراد اور دو خواتین کے بارے میں دریافت کیا: جو کسی عوت کے خلاف زنا کے حوالے سے گواہی دے دیتے ہیں تو اُنہوں نے فرمایا: جی نہیں صرف یہ ہو گا انہوں نے اپنی چار انگلیوں کے ذریعے اشارہ کیا کہ چار مرد گواہوں کا ہونا ضروری ہے ۔
«إِلَّا الْأَرْبَعَةَ» ← «لَا، إِلَّا هَكَذَا» وَأَشَارَ بِأَرْبَعِ أَصَابِعَ ← ثَلَاثِ نَفَرٍ وَامْرَأَتَيْنِ شَهِدُوا عَلَى امْرَأَةٍ بِالزِّنَا، ← سَأَلَهُ وَبْرَةُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← سَالِمٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A man’s door slanders a man, and brings three and two women · Hadith 13370
