مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجْمِ، وَالْإِحْصَانِ · حديث 13358
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يُنْكِرُ الْجَلْدَ مَعَ الرَّجْمِ، وَيَقُولُ: «قَدْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرِ الْجَلْدَ»
13358 - معمر نے زہری کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : وہ سنگسار کرنے کے ہمراہ کوڑے لگانے کا انکار کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے نبی اکرمﷺ نے سنگسار کرو ا دیا تھا اس کو کوڑے لگوانے کا ذکر نہیں ہے ۔
«قَدْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْجَلْدَ» ← الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يُنْكِرُ الْجَلْدَ مَعَ الرَّجْمِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of stoning, and compassion · Hadith 13358
