مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ عِتْقِ وَلَدِ أُمِّ الْوَلِدِ · حديث 13250
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الرَّجُلِ تَلِدُ لَهُ الْأَمَةُ، ثُمَّ يَنْكِحُهَا، فَتَلِدُ لَهُ أَوْلَادًا قَالَ: «هُمْ مَمْلُوكُونَ»
معمر نے زہری کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جس کے بچے کو کنزی جنم دیتی ہے پھر وہ شخص اس کنیز کےساتھ شادی کر لیتا ہےتو یہ کنیز اس کی اولاد کو بھی جنم دیتی ہے تو زہری فرماتے ہیں: وہ سب لوگ غلام شمار ہوں گے ۔
«هُمْ مَمْلُوكُونَ» ← الزُّهْرِيِّ فِي الرَّجُلِ تَلِدُ لَهُ الْأَمَةُ، ثُمَّ يَنْكِحُهَا، فَتَلِدُ لَهُ أَوْلَادًا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Section on the release of the mother's son · Hadith 13250
