مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ عِتْقِ وَلَدِ أُمِّ الْوَلِدِ · حديث 13262
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «هِيَ أَمَةٌ، حَتَّى تُحْدِثَ عِنْدَهُ حَمْلًا»
13263 - ابن تیمی نے اپنے ولد کے حوالے سے حماد کے حوالے سے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : وہ کنیز ہی شمار ہو گی جب تک اس مالک کے ہاں وہ نئے سرے سے حاملہ نہیں ہوتی ۔
«هِيَ أَمَةٌ، حَتَّى تُحْدِثَ عِنْدَهُ حَمْلًا» ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِيهِ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Section on the release of the mother's son · Hadith 13262
