مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ بَيْعُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ · حديث 13238
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ إِيَاسٍ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: فِي أُمِّ الْوَلَدِ، - يَعْنِي يَرَى - قَالَ: فَأَرَانِي رَجْعَةَ الْكِتَابِ حِينَ جَاءَهُ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ: «أَنْ أَقِمْ عَلَيْهَا الُحَدَّ، لَا تَرُدَّهَا عَلَيْهِ، وَلَا تَسْتَرِقُّ»
13238 - ایوب نے ایاس کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : اُنہوں نے ام ولد کنیز کے بارے میں ایک خط لکھا راوی بیان کرتے ہیں: جب انہیں جوابی خط موصول ہوا تو وہ انہوں نے مجھے دکھایا عمر بن عبدالعزیز نے انہیں خط میں لکھا تھا : تم ان کنیزوں پر حد جاری کرو تم انہیں ان کے مالکان کے پاس واپس نہ کرنا اور انہیں کنیز نہ رکھنا۔
فَأَرَانِي رَجْعَةَ الْكِتَابِ حِينَ جَاءَهُ، ← إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: فِي أُمِّ الْوَلَدِ، يَعْنِي يَرَى ← إِيَاسٍ، أَنَّهُ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Selling the mothers of children · Hadith 13238
