مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تَغُرُّ الْحُرَّ بِنَفْسِهَا · حديث 13166
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَأَلْتُ عَنِ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ، وَيُقَالُ: إِنَّهَا حُرَّةٌ؟ قَالَ: «صَدَاقُهَا عَلَى الَّذِي غَرَّهُ». قَالَ: وَقَالَ حَمَّادٌ مِثْلَ ذَلِكَ. قَالَ: وَقَالَ الْحَكَمُ: «إِذَا وَلَدَتْ، فَفِكَاكُ الْوَلِدِ عَلَى الْأَبِ»
13166 – مغیرہ نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا : جو کسی کنیز کے ساتھ شادی کر لیتا ہے اور اسے یہ بتایا ہوتا ہے کہ یہ ایک آزاد عورت ہے تو ابراہیم نخعی نے فرمایا: اس کنیز کے مہر کی ادائیگی اس شخص پر لازم ہو گی جس نے آدمی کو دھوکہ دیا ہے ۔ مغیرہ بیان کرتے ہیں: حماد نے بھی اس کی مانند فتویٰ دیا ہے وہ بیان کرتے ہیں: حکم یہ فرماتے ہیں: جب وہ کنیز بچے کو جنم دے گی تو اب بچے کو چھڑوانا باپ کے ذمہ ہو گا ۔
وَقَالَ الْحَكَمُ: «إِذَا وَلَدَتْ، فَفِكَاكُ الْوَلِدِ عَلَى الْأَبِ» ← وَقَالَ حَمَّادٌ مِثْلَ ذَلِكَ. ← «صَدَاقُهَا عَلَى الَّذِي غَرَّهُ». ← الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ، وَيُقَالُ: إِنَّهَا حُرَّةٌ؟ ← سَأَلْتُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation deceives the heat by itself · Hadith 13166
