مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ نَفَقَةُ الْحُبْلَى الْمُطَلَّقَةِ · حديث 13153
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: بَلَغَنِي: «أَنَّ الْحُرَّةَ يُطَلِّقُهَا الْعَبْدُ حَامِلَا، فَإِذَا وَضَعَتْ، فَلَا يُنْفِقُ عَلَى وَلَدِهَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ لَا يَرِثُهَا، وَلَا يُنْفِقُ عَلَيْهَا حَامِلَا إِلَّا بِإِذْنِ سَيِّدِهِ، وَالْأَمَةُ كَذَلِكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے : آزاد عورت جو حاملہ ہو اگر یہ غلام شوہر اسے طلاق دیدے تو جب وہ عورت بچے کو جنم دے گی اس کا شوہراس کے بچے کو خرچ فراہم نہیں کرے گا کیونکہ وہ شخص اس عورت کا وارث نہیں بنے گا اور وہ اس عورت کو جو حاملہ ہو اپنے آقا کی اجازت کے تحت ہی خرچ دے سکتا ہے کنیز کا حکم بھی اس کی مانند ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of alimony for divorced pregnant women · Hadith 13153
