مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ · حديث 13178
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَهْدَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ كَرِيزٍ جَارِيَةً مِنَ الْبَصْرَةِ لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ: «فَأُخْبِرَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا فَرَدَّهَا عَلَيْهِ»
13178 - امام زہری بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن عامر نے بصرہ سے ایک کنیز حضرت عثمان غنی کو تحفے کے طور پر بھجوائی انہیں بتایا گیا کہ اس کنیز کا شوہر موجود ہے تو حضرت عثمان غنی نے وہ کنیز واپس بھجوادی ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The slave woman will be sold and she will have a husband · Hadith 13178
