مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الدَّمِ · حديث 562
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ «يُدْخِلُ أَصَابِعَهُ الْعَشْرَ فِي أَنْفِهِ، فَتَخْرُجُ مُخَضَّبَةً بِالدَّمِ فَيَفُتُّهُ، ثُمَّ يُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ»
ابو زناد بیان کرتے ہیں : میں نے سعد بن مسیب کو دیکھا کہ اُنہوں نے اپنی اُنگلی ناک میں داخل کی جب اُنہوں نے اُنگلی نکالی تو اُس پر خون لگا ہوا تھا اُنہوں نے اُسے مل دیا اور نماز ادا کی اور ازسر نو وضو نہیں کیا ۔
أَبِي الزِّنَادِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution is of blood · Hadith 562
