مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرُّعَافِ · حديث 574
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا رَعَفَ الْإِنْسَانُ فَلَمْ يُقْلِعْ فَإِنَّهُ يَسُدُّ مِنْخَرَهُ وَيُصَلِّي، وَإِنْ خَافَ أَنْ يَدْخُلَ جَوْفَهُ فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ سَالَ» فَإِنَّ عُمَرَ «قَدْ صَلَّى وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا»
قتادہ فرماتے ہیں : جب کسی انسان کی نکسیر پھوٹے اور وہ بند نہ ہو رہی ہو تو وہ شخص اپنے ناک کو بند کر کے نماز ادا کرے گا اور اگر اُسے یہ اندیشہ ہو کہ وہ خون اُسکے پیٹ میں چلا جائے تو پھر بھی نماز ادا کرے اگرچہ وہ خون بہہ رہا ہو کیونکہ حضرت عمر نے نماز ادا کی تھی جبکہ اُنکے زخم سے خون بہہ رہا تھا ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Epilepsy portal · Hadith 574
