مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ أَهْلَهُ فِي السَّفَرِ وَلَيْسَ مَعَهُ مَاءٌ · حديث 910
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «إِذَا كَانَ فِي السَّفَرِ فَلَا يَقْرَبْهَا حَتَّى يَأْتِيَ الْمَاءَ، وَإِذَا كَانَ مُعْزَبًا فَلَا بَأْسَ أَنْ يُصِيبَهَا، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ مَاءٌ»
زہری فرماتے ہیں: جب کوئی شخص سفر میں ہو تو تو اپنی بیوی کے پاس اُس وقت تک نہیں جائے گا جب تک وہ پانی تک نہیں پہنچ جاتا لیکن اگر وہ شخص ویرانی میں رہ رہا ہو تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کر لے اگر چہ اُس کے پاس پانی موجود نہ ہو ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s door hits his family when he travels and he has no water · Hadith 910
