مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ وُضُوءِ الْمَرِيضِ · حديث 862
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي قَيْسٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ قَالَ: «لِلْمَرِيضِ الْمَجْدُورِ وَشَبَهِهِ رُخْصَةٌ فِي أَنْ لَا يَتَوَضَّأَ» وَتَلَا: {إِنْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ} [النساء: 43] ثُمَّ يَقُولُ: «هِيَ مَا خَفِيَ مِنْ تَأْوِيلِ الْقُرْآنِ»، وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مِثْلَهُ
مجاہد کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں: چیچک کا مریض اور اس جیسے دیگر مریضوں کو یہ رخصت ہے کہ وہ وضو نہ کریں۔ پھر اُنہوں نے یہ آیت تلاوت کی: اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو ۔
مُجَاهِدٍ ← قَيْسٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of sick ablution · Hadith 862
