مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الَّذِي لَا يَجِدُ تُرَابًا تَيَمَّمَ بِغَيْرِهِ · حديث 838
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «سَمِعْنَا أَنَّهُ إِذَا وَقَعَ ثَلْجٌ لَا يَقْدِرُ مَعَهُ عَلَى التُّرَابِ، أَوْ كَانَتْ رَدْغَةٌ لَا يَقْدِرُ عَلَى التُّرَابِ، فَإِنَّهُ يَتَيَمَّمُ مِنْ عُرْفِ فَرَسِهِ، وَمِنْ مِرْفَقِهِ وَمِمَّا يَكُونُ فِيهِ مِنَ الْغُبَارِ مِنْ قِنَاعِهِ»
سفیان ثوری فرماتے ہیں : ہم نے یہ بات سنی ہے جب اتنی برفباری ہو کہ آدمی اُس کی وجہ سے مٹی تک نہ پہنچ سکتا ہو اتنا کیچڑ ہو کہ آدمی مٹی استعمال کرنے پر قادر نہ ہو تو وہ اپنے گھوڑے کی پیشانی سے تیمم کرے گا اور اُس کی ٹانگوں کے جوڑ سے اور اُس کی زین پر جو غبار لگا ہو ا ہے اُس سے تیمم کرے گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the one who does not find dust other than that · Hadith 838
