مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمُتْعَةِ · حديث 14027
قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ: وَسَمِعْتُ طَاوُسًا يَقُولُ: قَالَ ابْنُ صَفْوَانَ: يُفْتِي ابْنُ عَبَّاسٍ بِالزِّنَا قَالَ: فَعَدَّدَ ابْنُ عَبَّاسٍ رِجَالًا كَانُوا مِنْ أَهْلِ الْمُتْعَةِ قَالَ: «فَلَا أَذْكُرُ مِمَّنْ عَدَّدَ غَيْرَ مَعْبَدِ بْنِ أُمَيَّةَ»
14027 - ابو زبیر بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : ابن صفوان نے یہ کہا : حضرت عبداللہ بن عباس تو زنا کے بارے میں فتویٰ دیتے ہیں تو حضرت عبداللہ بن عباس نے لوگوں کو گنوایا جو متعہ کیا کرتے تھے ۔ راوی کہتے ہیں: انہوں نے جو لوگ ذکر کئے رھے میں اُن میں صرف معبد بن امیہ کا ذکر کروں گا ۔
«فَلَا أَذْكُرُ مِمَّنْ عَدَّدَ غَيْرَ مَعْبَدِ بْنِ أُمَيَّةَ» ← فَعَدَّدَ ابْنُ عَبَّاسٍ رِجَالًا كَانُوا مِنْ أَهْلِ الْمُتْعَةِ ← ابْنُ صَفْوَانَ: يُفْتِي ابْنُ عَبَّاسٍ بِالزِّنَا ← أَبُو الزُّبَيْرِ: وَسَمِعْتُ طَاوُسًا
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of pleasure · Hadith 14027
