مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 14003
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «تُوُفِّيَتْ خَدِيجَةُ قَبْلَ مَخْرَجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثِ سِنِينَ - أَوْ نَحْوِ ذَلِكَ -، وَتَزَوَّجَ عَائِشَةَ قَرِيبًا مِنْ مَوْتِ خَدِيجَةَ، وَلَمْ يَتَزَوَّجْ عَلَى خَدِيجَةَ حَتَّى مَاتَتْ»
14003 - ہشام بن عروہ نے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرمﷺ کی ہجرت سے تین سال پہلے سیدہ خدیجہ کا انتقال ہو گیا تھا اور سیدہ خدیجہ کے انتقال کے کچھ عرصہ بعد نبی اکرمﷺ نےسیدہ عائشہ سے شادی کر لی تھی لیکن جب تک سیدہ عائشہ کا انتقال نہیں ہوا اُس وقت تک نبی اکرمﷺ نے کوئی اور شادی نہیں کی ۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the Prophet’s Women, may God bless him and grant him peace · Hadith 14003
