مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ زِنَا الْفَمِ · حديث 13691
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: قَبَّلْتُ امْرَأَةً لَا تَحِلُّ لِي قَالَ: «زَنَى فُوكَ» قَالَ: فَمَا عَلَيَّ فِي ذَلِكَ؟ قَالَ: «اسْتَغْفِرِ اللَّهَ»
13691 - میموں بن مہران بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عباس سے سوال کیا اس نے کہا: میں نے ایک عورت کا بوسہ لے لیا تھا جو میرے لئے حلال نہیں تھی تو حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا: تمہارے منہ نے زنا کا ارتکاب کی اہے اس نے دریافت کیا: مجھ پر کیا لازم ہو گا ؟ حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرو۔
أَسْتَغْفِرُ اللهَ. ← فَمَا عَلَيَّ فِي ذَلِكَ؟ ← «زَنَى فُوكَ» ← سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: قَبَّلْتُ امْرَأَةً لَا تَحِلُّ لِي ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door fornication of the mouth · Hadith 13691
