مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ «زَنَى، ثُمَّ عُتِقَ» · حديث 13595
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: فِي أَمَةٍ زَنَتْ وَهِيَ مَمْلُوكَةٌ فَلَمْ يُقَمْ عَلَيْهَا الْحَدُّ حَتَّى عُتِقَتْ قَالَ: «يُقَامُ عَلَيْهَا حَدُّ الْأَمَةِ لِأَنَّهُ وَجَبَ عَلَيْهَا وَهِيَ مَمْلُوكَةٌ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے : جو کنیز زنا کرے اور وہ کسی کی ملکیت ہو اور ابھی اس پر حد قائم نہیں ہوئی تھی کہ اسے آزاد کر دیا گیا تو زہر ی فرماتے ہیں: اس پر جنزی کی خد جاری ہو گی کیونکہ حد جب اس پر واجب ہوئی تھی تو اس وقت وہ کنیز تھی ۔
«يُقَامُ عَلَيْهَا حَدُّ الْأَمَةِ لِأَنَّهُ وَجَبَ عَلَيْهَا وَهِيَ مَمْلُوكَةٌ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← فِي أَمَةٍ زَنَتْ وَهِيَ مَمْلُوكَةٌ فَلَمْ يُقَمْ عَلَيْهَا الْحَدُّ حَتَّى عُتِقَتْ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: “Fornication, then set free” · Hadith 13595
