مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ باب · حديث 18623
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ سَالِمٍ , قَالَ: وَجَدَ رَجُلٌ وَرِقًا فَأَتَى بِهَا ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ لَهُ: «عَرِّفْهَا» فَقَالَ: قَدْ عَرَّفْتُهَا فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يَعْتَرِفُهَا أَفَأَدْفَعُهَا إِلَى الْأَمِيرِ؟ قَالَ: «إِذًا يَقْبَلُهَا» قَالَ: أَفَأَتَصَدَّقُ بِهَا؟ قَالَ: «وَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا , غَرِمْتَهَا» قَالَ: فَكَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ: «قَدْ كُنْتَ تَرَى مَكَانَهَا أَنْ لَا تَأْخُذَهَا»
18623 - زہری نے سالم کا یہ بیان نقل کیا ہے ایک شخص کو چاندی ملی تو وہ اس کو لے کر حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس آیا تو حضرت عبداللہ بن عمر نے اس سے فرمایا کہ تم اس کا اعلان کرو اس نے کہا: میں نے اس کا اعلان کیا ہے لیکن مجھے ایسا کوئی شخص نہیں ملا جو اس کا اعتراف کرتا کیا میں یہ رقم گورنر کے حوالے کر دوں انہوں نے فرمایا: ایسی صورت میں وہ اسے قبول کر لے گا۔
«قَدْ كُنْتَ تَرَى مَكَانَهَا أَنْ لَا تَأْخُذَهَا» ← فَكَيْفَ أَصْنَعُ ← «وَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا غَرِمْتَهَا» ← أَفَأَتَصَدَّقُ بِهَا؟ ← «إِذًا يَقْبَلُهَا» ← قَدْ عَرَّفْتُهَا فَلَمْ أَجِدْ أَحَدًا يَعْتَرِفُهَا أَفَأَدْفَعُهَا إِلَى الْأَمِيرِ؟ ← لَهُ: «عَرِّفْهَا» ← وَجَدَ رَجُلٌ وَرِقًا فَأَتَى بِهَا ابْنَ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Door · Hadith 18623
