مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ · حديث 970
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ الشَّيْبَانِيُّ، أَنَّهُ خَلَفَ عَلَى امْرَأَةٍ لِرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ فَأَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَافِعًا كَانَ يَعْزِلُ عَنْهَا مِنْ أَجْلِ قُرُوحٍ كَانَتْ بِهَا لِأَنْ لَا تَغْتَسِلَ " قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ: وَأَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ الشَّيْبَانِيِّ، أَنَّ رَافِعًا كَانَ يَقُولُ لَهَا: «أَنْتِ أَعْلَمُ إِنْ أَنْزَلْتِ فَاغْتَسِلِي»
اسماعیل شیبانی بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت رافع بن خدیج کی سابقہ اہلیہ سے شادی کر لی تو اُس کخاتون نے اُہیں بتایا کہ حضرت رافع اُس خاتون سے عزل کر لیتے تھے کیونکہ اُس خاتون کو پھوڑے کی شکایت تھی تاکہ اُس عورت کو غسل نہ کرنا پڑے ۔ اسماعیل شیبانی بیان کرتے ہیں: حضرت رافع اُس خاتون کو یہ کہا کرتے تھے کہ تم بہتر جانتی ہو کہ تمہیں انزال ہوا ہے تو تم غسل کر لو ۔
إسماعيل الشيباني ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter on what is required to be washed · Hadith 970
