مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ تَجِبُ عَلَيْهِ الْجُمُعَةُ · حديث 5205
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْمُسَافِرِ، يَمُرُّ بِقَرْيَةٍ فَيَنْزِلُ فِيهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: «إِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ فَلْيَشْهَدِ الْجُمُعَةَ»
5205 – معمر نے زہری کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : میں نے مسافر شخص کے بارے میں دریافت کیا: جو کسی بستی سے گزرتا ہے اور جمعہ کے دن وہاں پڑاؤ کر لیتا ہے ۔ تو زہری نے فرمایا: جب وہ اذان کی آواز سنے گا تو جمعہ میں شریک ہو گا ۔
الْأَذَانَ فَلْيَشْهَدِ الْجُمُعَةَ» ← «إِذَا ← الْمُسَافِرِ، يَمُرُّ بِقَرْيَةٍ فَيَنْزِلُ فِيهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ ← سَأَلْتُهُ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to whom the Friday is brought · Hadith 5205
