مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ · حديث 742
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ بَلَغَكَ مِنْ رُخْصَةٍ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ؟ قَالَ: «لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا مِنْ أَبِي سَعْدٍ الْأَعْمَى». قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَأَنَا قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي سَعْدٍ الْأَعْمَى حِينَ يُحَدِّثُهُ
742 – ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا آپ تک عمامہ پر مسح کرنے کے بارے میں رخصت کی روایت پہنچی ہے ؟ اُنہون نے جواب دیا : میں نے اس کے بارے میں کسی سے کوئی روایت نہیں سنی صرف ابو سعد نابینا سے روایت سنی ہے ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے بھی یہ روایت ابو سعد نابینا سے سنی ہے جب اُنہوں نے یہ حدیث بیان کی تھی ۔
مِنْ أَبِي سَعْدٍ الْأَعْمَى حِينَ يُحَدِّثُهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ: وَأَنَا قَدْ ← «لَمْ أَسْمَعْهُ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا مِنْ أَبِي سَعْدٍ الْأَعْمَى». ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ بَلَغَكَ مِنْ رُخْصَةٍ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْعِمَامَةِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The sack door on the sock and on the turban · Hadith 742
