مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ قِتَالِ الْحَرُورِيَّةِ · حديث 18575
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ , قَالَ: لَا يُقْتَلُونَ , قَالَ: أُتِيَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ بِرَجُلٍ قَدْ تَوَشَّحَ السَّيْفَ , وَلَبِسَ عَلَيْهِ بُرْنُسَهُ , وَأَرَادَ قَتْلَهُ , فَقَالَ لَهُ: «أَرَدْتَ قَتْلِي؟» قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: «لِمَ؟» قَالَ: لِمَا تَعْلَمُ فِي نَفْسِي لَكَ , فَقَالُوا: اقْتُلْهُ , قَالَ: «بَلْ دَعُوهُ فَإِنْ قَتَلَنِي , فَاقْتُلُوهُ»
18575 - عبدالکریم بیان کرتے ہیں: انہیں قتل نہیں کیا جائے گا وہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی بن ابو طالب کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے اپنی تلوار کو لپیٹا ہوا تھا اور اس پر چادر ڈالی ہوئی تھی اور وہ حضرت علی کو قتل کرنے کا ارادعہ رکھتا تھا حجرت علی نے اس سے دریافت کیا: کیا تم مجھے قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہو اس نے جواب دیا: جی ہاں!۔
عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the Battle of Harriyah · Hadith 18575
