مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَكْشِفُ الْأَمَةَ حِينَ يَشْتَرِيهَا · حديث 13202
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: مَرَّ ابْنُ عُمَرَ: عَلَى قَوْمٍ يَبْتَاعُونَ جَارِيَةً، فَلَمَّا رَأَوْهُ وَهُمْ يُقَلِّبُونَهَا، أَمْسَكُوا عَنْ ذَلِكَ، فَجَاءَهُمُ ابْنُ عُمَرَ، فَكَشَفَ عَنْ سَاقِهَا، ثُمَّ دَفَعَ فِي صَدْرِهَا، وَقَالَ: «اشْتَرُوا». قَالَ مَعْمَرٌ، وَأَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: وَضَعَ ابْنُ عُمَرَ يَدَهُ بَيْنَ ثَدْيَيْهَا، ثُمَّ هَزَّهَا
13202 - مجاہد بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمر کا گزر کچھ لوگوں کے پاس سے ہوا جو کسی کنیز کا سودا کر رہے تھے جب ان لوگوں حضرت عبداللہ بن عمر کو دیکھا تو اس سے پہلے وہ اس کنیز کو الٹ پلٹ رہے تھے لیکن پھر وہ ایسا کرنے سے رک گئے پھر حضرت عبداللہ بن عمر ان لوگوں کے پاس تشریف لائے اُنہوں نے کنیز کی پنڈلی سے کپڑا ہٹایا اور پھر اس کے سینے پر رکھ دیا اور فرمایا: تم لوگ اس کو خرید لو!
وَضَعَ ابْنُ عُمَرَ يَدَهُ بَيْنَ ثَدْيَيْهَا، ثُمَّ هَزَّهَا ← مُجَاهِدٍ ← مَعْمَرٌ، وَأَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، ← سَاقِهَا، ثُمَّ دَفَعَ فِي صَدْرِهَا، وَقَالَ: «اشْتَرُوا». ← ذَلِكَ، فَجَاءَهُمُ ابْنُ عُمَرَ، فَكَشَفَ ← مَرَّ ابْنُ عُمَرَ: عَلَى قَوْمٍ يَبْتَاعُونَ جَارِيَةً، فَلَمَّا رَأَوْهُ وَهُمْ يُقَلِّبُونَهَا، أَمْسَكُوا ← مُجَاهِدٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The man’s door reveals the nation when he buys it · Hadith 13202
