مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ رَضَاعِ الْكَبِيرِ · حديث 13889
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: " جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ: إِنَّ امْرَأَتِي أَرْضَعَتْ سُرِّيَّتِي لِتُحَرِّمَهَا عَلَيَّ، فَأَمَرَ عُمَرُ بِالْمَرْأَةِ أَنْ تُجْلَدَ، وَأَنْ يَأْتِيَ سُرِّيَّتَهُ بَعْدَ الرَّضَاعِ "
13889 - حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت عمر بن خطاب کے پا س آیاا ور بولا: میری بیوی میری کنیز کو دودھ پلا دیا ہے تاکہ وہ کنیز میرے لئے حروام ہو جائے تو حضرت عمر کے حکم کے تحت اس عورت کو کوڑے لگائے گئے اور وہ شخص اس رضآعت کے بعد بھی اپنی کنیز کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے ۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of elder feeding · Hadith 13889
