مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ عَتَاقَةِ وَلَدِ الزِّنَا · حديث 13877
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي وَلَدِ الزِّنَا قَالَ: «لَا يَعْتِقُهُ، وَلَا يَشْتَرِيهِ، وَلَا يَأْكُلُ ثَمَنَهُ»
13877 – لیث نے مجاہد کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں وہ یہ فرماتے ہیں: آدمی اسے آزاد نہیں کرے گا اور اسے نہیں خریداگا اوراس کی قیمت نہیں کھائے گا ۔
«لَا يَعْتِقُهُ، وَلَا يَشْتَرِيهِ، وَلَا يَأْكُلُ ثَمَنَهُ» ← مُجَاهِدٍ فِي وَلَدِ الزِّنَا ← لَيْثٌ، ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the child of fornication · Hadith 13877
