مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ شَرِّ الثَّلَاثَةِ · حديث 13865
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ عُمَرُ: «لَا تَجُوزُ دَعْوَةٌ لِوَلَدِ الزِّنَا فِي الْإِسْلَامِ»
13865 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: حضرت عمر فرماتے ہیں: اسلام میں زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں دعویٰ کرنا درست نہیں ہے ۔
عُمَرُ: «لَا تَجُوزُ دَعْوَةٌ لِوَلَدِ الزِّنَا فِي الْإِسْلَامِ» ← الشَّعْبِيِّ، ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the evils of the three · Hadith 13865
